Saturday, October 24, 2020
Home کھیل عمران نے پریس کانفرنس کا نیا ریکارڈ بنا لیا

عمران نے پریس کانفرنس کا نیا ریکارڈ بنا لیا

imrankhan_11-21-2014_166444_lاسلام آباد: عمران خان نے آزادی دھرنے میں مسلسل126 دن تقاریر کرنے سمیت مختلف شہروں میں آزادی جلسوں کے بعد جنوری میں15 سے زائد پریس کانفرنسیں کرکے نیا ریکارڈ بنا لیا ہے، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے قومی سیاستدانوں کو پیچھے چھوڑ دیا اور گزشتہ ماہ جنوری میں15 سے زائد پریس کانفرنسیں کرنے کا ریکارڈ بنا لیا، عمران خان شادی کی مصروفیات اور عمرے کی ادائیگی میں بھی 8 دن تک مصروف رہے اور اہلیہ کے ساتھ عمرے کی ادائیگی کے بعد جدہ میں بھی پریس کانفرنس کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...