Tuesday, March 9, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

اسلام میں نسواں کے حقوق (افشین درانی)

طبقہ نسواں کا شمار ہمیشہ سے ہی معاشرے کے کمزور طبقوں میں ہوتا آرہا ہے۔ قبل اسلام لڑکی کی پیدائش پر باپ کے چہرے...

اسلام پہلا مذہب ہے جس نے تمام شعبوں میں خواتین کے حقوق میں اضافہ کیا، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ٹوئیٹر پر ایک پیغام شیئر کیا...

اسٹاک ایکسچینج، کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں تیزی پھر مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام، کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں تیزی پھر مندی رہی، مندی کے باعث مارکیٹ کا اختتام...

لنک روڈ، میدان کے اندر سے دو لاشیں برآمد

لنک روڈ ایم ڈی ہاؤسنگ سوسائٹی میدان کے اندر سے 2 لاشیں برآمد ہوئی ہیں، ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ لاش بچے اور...

عمران فاروق قتل کیس،3ملزمان کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری

imran-farooq-murder-casکراچی، عمران فاروق قتل کیس میں وزارت داخلہ نے ایم کیو ایم لندن کے 3 رہنماؤں کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ ایم کیوایم لندن کے تینوں رہنماؤں انور حسین، افتخار حسین اور کاشف خان کامران کے ریڈوارنٹ جاری کئے جائیں گے، ایف آئی اے کے درخواست پر وزارت داخلہ نے ریڈ وارنٹ کے اجرا کی منظوری دی۔ ریڈ وارنٹ جاری ہونے کے بعد ایف آئی اے فرانس میں انٹر پول ہیڈ کوارٹر سے رابطہ کر کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر کے پاکستان واپس لائے گا۔

abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here