گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا اورپی ایس 88 میں ضمنی الیکشن کا معاملہ بھی زیر غورآیا، واضح رہے کی پی ٹی آئی نے فردوس شمیم نقوی کے مستعفی ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کےلئے حلیم عادل شیخ کا نام دیا ہے