گورنر سندھ عمران اسماعیل کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات، کراچی میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی، عمران اسماعیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں جاری وفاق کے منصوبوں پر وزیراعظم کو آگاہ کیا ، انہوں نے کہا بہت جلد وزیراعظم کراچی کا دورہ کرینگے