Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عمر بخاری کا تبادلہ، میجرجنرل افتخاد ڈی جی رینجرز سندھ تعینات

ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری کو تبادلہ کردیا گیا، زرائع کے مطابق میجر جنرل افتخار کو ڈی...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج، مظاہرے کے باعث نیشنل ہائی وے کے...

درخشاں ڈکیتی کے مدعی نے غلام مصطفی کو شناخت کرلیا

ڈیفنس مقابلے میں ہلاک سرائیکی گینگ کے سرغنہ کو درخشاں میں ہونےوالی ڈکیتی کے مدعی نے شناخت کرلیا،...

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

گلشن اقبال، امتیاز سپر اسٹور سیل

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایک اور بڑی کارروائی،اسسٹنٹ کمشنر نے راشد منہاس روڈ پر واقع امیتاز سپر اسٹور کو سیل کردیا، ضلعی انتظامیہ کے مطابق امیتازسپر اسٹور میں موجود خریداروں کی اکثریت نے ایس او پیز کا خیال نہیں رکھا اور اسٹور انتظامیہ بھی ایس او پیز کی علمدرآمد میں مکمل طورپر ناکام نظر آئیں

Open chat