اتوار, مئی 28, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیکر اچی میں ڈاکو بھیس بدل کر لوٹنے لگے

کر اچی میں ڈاکو بھیس بدل کر لوٹنے لگے

کراچی: شہر میں مسلح لیٹروں نے مہذب انداز اپنا لیا، دفاتر جانے والے شہریوں کی طرح جوتے کپڑے پہن کر وارداتیں کرنے لگے۔ضلع وسطی کے علاقے لیاقت آباد میں صبح سویرے موٹر سائیکل چھیننے کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آگئی، جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار 2 مسلح ملزمان نے نہایت پُرسکون انداز میں واردات کیخاتون کے ہمراہ شہری جیسے ہی گھر کی دہلیز پر پہنچا تو ملزمان بھی آگئے، تعاقب کرنے والے ملزمان نے شہری کو موٹر سائیکل پارک کرنے کا بھی موقع نہ دیاملزمان نے بڑی دیدہ دلیری سے شہری سے نقدی، موبائل فون اور موٹرسائیکل چھینی اور بآسانی فرار ہوگئے۔ واردات میں ملوث ملزمان نے پولیس اور شہریوں کو دھوکا دینے کے لیے اپنا حُلیہ آفس ورکر جیسا کیا ہوا تھا

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code