بدھ, دسمبر 7, 2022
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلسیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کو 10وکٹ سے عبرتناک شکست

سیمی فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں بھارت کو 10وکٹ سے عبرتناک شکست

ایڈیلیڈ: : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کو انگلینڈ نے 10 وکٹوں سے عبرتناک شکست دیدی۔
آئی سی سی ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی ایڈیلیڈ میں کھیلا گیا جہاں انگلش کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر بھارتی کپتان روہت شرما کو بیٹنگ کی دعوت دیتے ہوئے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا
169 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کے اوپنر نے بھارت کے خلاف دھواں دھار اننگز کھیل کر بھارت کے فائنل کے ارمانوں پر پانی پھیرتے ہوئے ورلڈ کپ سے باہر کردیا

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code