ہاکس بے، سمندر میں نہاتے ہوئے 2 افراد ڈوب گئے

see-wavesکراچی، ہاکس بے میں 2 افراد نہاتے ہوئے ڈوب گئے، 70سالہ عثمان کو لائف گارڈ  نے سمندر سے بحفاظت نکال لیا جبکہ 22 سالہ داؤد کی تلاش جاری ہے۔ ادھر لائف گارڈ کی جانب سے ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ سمندر میں نہاتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top