Monday, October 26, 2020
Home Trending ٹریفک حادثہ میں متعدد افراد زخمی، لانچ الٹنے سے 7 ماہی...

ٹریفک حادثہ میں متعدد افراد زخمی، لانچ الٹنے سے 7 ماہی گیر لاپتہ

4-2-2013_94894 Karachiکراچی،    نیو سبزی منڈی کے قریب تیز رفتار وین کے الٹنے سے متعدد مسافر زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ دو دریا کے قریب سمندر میں ماہی گیروں کی لانچ الٹنے سے 7 ماہی گیر لاپتہ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نیو سبزی منڈی کے قریب ٹریفک حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب مسافر وین تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی۔ زخمیوںکو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب دو دریا کے قریب ماہی گیروں کی لانچ تیز ہوا کے باعث سمندر میں الٹ گئی۔ ذرائع کے مطابق لانچ میں سوار 11 ماہی گیروں کو بچا لیا گیا تاہم 7 ماہی گیر تاحال لا پتہ ہیں، جن کو ڈھونڈنے کے لئے ریسکیو ٹیم کی کارروائی جاری ہے۔ ماہی گیر شکار کے بعد واپس لوٹ رہے تھے کہ لانچ الٹ گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...