Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

عمر بخاری کا تبادلہ، میجرجنرل افتخار ڈی جی رینجرز سندھ تعینات

ڈی جی رینجرز سندھ عمر بخاری کا تبادلہ کردیا گیا، زرائع کے مطابق عمر بخاری کی جگہ میجر...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کا نیشنل ہائی وے پر احتجاج، مظاہرے کے باعث نیشنل ہائی وے کے...

درخشاں ڈکیتی کے مدعی نے غلام مصطفی کو شناخت کرلیا

ڈیفنس مقابلے میں ہلاک سرائیکی گینگ کے سرغنہ کو درخشاں میں ہونےوالی ڈکیتی کے مدعی نے شناخت کرلیا،...

بھارتی طیارے کی کراچی میں لینڈنگ

پاکستان نے انسانی ہمدردی کے ناطے بھارتی جہاز کو کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی اجازت دے دی، سول ایوی ایشن کے مطابق طیارہ ریاض سے نیو دہلی جارہا تھا کہ ایک مسافر کی طبعیت بگڑھ گئی، مقامی وقت کے مطابق 8 بجکر 30 منٹ پر کراچی میں لینڈ کرگیا جو رات گئے تک جناح ائرپورٹ پر موجود رہا،پاکستان کی جانب سے بروقت طبی امداد بھی فراہم کی گئی تاہم مسافر جانبر نہ ہوسکا

Open chat