Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم گرفتاربھارتی شہری تخریبی سرگرمیوں میں ملوث نکلا

گرفتاربھارتی شہری تخریبی سرگرمیوں میں ملوث نکلا

Pakistan-Karachi-LocalGovernment-Administrators_7-19-2013_110132_lکراچی، گرفتار بھارتی شہری تخریبی سرگرمیوں میں ملوث نکلا، ذرائع کے مطابق ان لینڈ ریونیوٹیم نے مقامی ہوٹل میں جاری رئیل اسٹیٹ نمائش پرچھاپہ مارکراقبال نامی شہری کوگرفتار کرلیا جو بیس سال پہلے نوے روز کے ویزے پر پاکستان آیا تھا۔ بعدازاں پاکستانی شناختی کارڈاورپاسپورٹ بنا کر کمپنی نشمازقائم کرلی۔ حساس اداروں نے مذکورہ کمپنی کے لیپ ٹاپ پیڈ ضبط کرلئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...