Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم حساس اداروں نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا

حساس اداروں نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا

crime320x180کراچی، حساس اداروں نے سٹی اسٹیشن سے ایک بھارتی شہری کوگرفتارکرلیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم 90 روز کے ویزے پر کراچی آیا تھا۔ ملزم نے پاکستانی شناختی کارڈ اورپاسپورٹ بنوارکھا تھا۔ ملزم کو حراست میں لے کرمزید تفتیش شروع کردی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...