Thursday, October 22, 2020
Home Trending بھارت پاکستان کا پانی نہیں چرا رہا، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر

بھارت پاکستان کا پانی نہیں چرا رہا، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر

karachi-chamber-of-commerceبھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کا پانی نہیں چرا رہا، سندھ طاس معاہدے کے تحت اپنا حصہ لے رہا ہے۔ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر نے کراچی چیمبر آف کامرس کا دورہ ، ان کی آمد کے موقع پر پاکستانی تاجروں نے ایل او سی اور ورکنگ باﺅنڈری پر جھڑپوں پر تشویش کا اظہار کیا جس بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ پاک بھارت کشیدگی کم ہونی چاہیئے، مودی سرکار کی توجہ ہمسایوں سے بہتر تعلقات رکھنے پر ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صفدر کی گرفتاری، سندھ حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

کراچی، سندھ حکومت نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی تحقیقات کرنے کے لئے سعید غنی کی سربراہی میں وزراء کی کمیٹی قائم...

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...