Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

مہندی کے کارخانے میں آتشزدگی

اورنگی ٹاؤن 4 نمبر کے قریب مہندی بنانے والے کارخانے میں آتشزدگی، فائر بریگڈ کی 3 گاڑیوں نے...

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ،  گلبرک، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، نارتھ کراچی...

ڈیفنس فیز4 میں مُبینہ پولیس مقابلہ

ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ کے قریب مُبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا...

ملٹری ٹیلی پیتھی، فوجیوں کا دماغ پڑھا جاسکے گا

امریکی فوج کا تحقیق ادارہ ’’آرمی ریسرچ آفس‘‘ (اے آر او) آج کل ایک ایسے اچھوتے منصوبے پر...

جذبہ خیر سگالی کے تحت ملیر جیل سے 147 بھارتی ماہی گیر رہا

indain-fisher-man-2کراچی، ملیر جیل میں 9 سے 10 ماہ سے قید 147 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا گیا۔ جیل حکام کے مطابق ان ماہی گیروں کو کینٹ اسٹیشن سے لاہور روانہ کیا جائے گا جہاں سے وہ واہگہ بارڈ کے ذریعے بھارت روانہ کئے جائیں گے۔ایدھی حکام کے مطابق بھارتی ماہی گیروں کے سفری اخراجات ایدھی فاؤنڈیشن ادا کر رہا ہے۔ ایس ایس پی ملیر جیل حسن سہتو نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یہاں قیدیوں کو بہتر حال میں رکھا جاتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جیل میں غیر مسلموں کو مذہبی آزادی بھی دی جاتی ہے۔ ایس ایس پی ملیر نے مزید بتایا کہ 262بھارتی ماہی گیر اب بھی جیل میں قید ہیں۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat