انڈونیشین قونصل خالق حقیقی سے جاملے، قونصل خانے کےذرائع کےمطابق کراچی قونصل خانےمیں تعینارت توتوک پریانا متو کافی عرصہ سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے، قونصل جنرل توتوک پریانا متو کو ایک ہفتے قبل نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا جہاں آج ان کا دوران علاج انتقال ہوگیا، قونصل جنرل تین سال سے کراچی میں تعینات تھے،