Monday, October 26, 2020
Home Trending زکریاایکسپریس کاڈرائیوربھی زخمی،کچھ یادنہیں،ڈرائیوررفیق

زکریاایکسپریس کاڈرائیوربھی زخمی،کچھ یادنہیں،ڈرائیوررفیق

train-zakriaکراچی، حادثے کا شکار ہونے والی ٹرین زکریا ایکسپریس کا ڈرائیور سامنے آ گیا جو شدید زخمی ہے اور زیر علاج ہے ،اندرونی چوٹوں کی وجہ سے زیادہ بات چیت بھی نہیں کرسکتا۔
تفصیلات کے مطابق ٹرین کے ڈرائیور رفیق کا کہناہے کہ آنکھوں کے سامنے ایک دم اندھیرا آگیا تھا اس کے بعد کچھ یاد نہیں کہ کیا ہواتھا ،اب بھی ذہن کام نہیں کر رہا ہے اس لیے حادثے سے متعلق کچھ یاد نہیں ہے ۔ڈاکٹرز کا کہناہے کہ ڈرائیور کے سینے اور ٹانگوں میں چوٹیں آئی ہیں اور اندرونی چوٹوں کے باعث وہ زیادہ بات چیت بھی نہیں کر سکتاہے ۔واضح رہے کہ لانڈھی قذافی ٹاون کی حدود میں دو ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں21 افراد جاں بحق اور 50سے زائد مسافر زخمی ہوگئے ہیں جبکہ ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہاہے

abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...