Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم کورنگی: اسٹیڈیم میں کرکٹ میچ کے دوران جنگلا گرنے سے 30شائقین زخمی

کورنگی: اسٹیڈیم میں کرکٹ میچ کے دوران جنگلا گرنے سے 30شائقین زخمی

injured in hospital1کراچی: کورنگی میں میچ کے دوران اسٹیڈیم میں لوہے کا جنگلا گرنے سے 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے، تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہربتائی جاتی ہے جبکہ بیشتر کو ابتدائی طبی امداد کے بعد گھر بھیج دیا گیا۔
کورنگی کے علاقے میں قائم جلال الدین کرکٹ اکیڈمی کے اسٹیڈیم میں گزشتہ شب کرکٹ میچ جاری تھا جس میں شائقین کی بڑی تعداد بھی موجود تھی، ایس ایچ اوخان محمد شیخ نے بتایا کہ میچ کے دوران اچانک تماشائیوں کے بیٹھنے کی جگہ کے اوپر قائم لوہے کا ایک بڑا جنگلا گرگیا جسکے نتیجے میں 30 افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں زخمیوں کی حالت اب خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...