Wednesday, October 21, 2020
Home Trending انسداد پولیو کی خصوصی مہم پہلے سے بہتر رہی، شعیب صدیقی

انسداد پولیو کی خصوصی مہم پہلے سے بہتر رہی، شعیب صدیقی

Shoaib Siddiqui KPCشہر قائد کی گیارہ حساس یونین کونسلوں میں انسداد پولیس مہم ساتویں روز بھی جاری رہی۔ کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کی صدارت میں ایک اجلاس میں 15 نومبر سے چارروزکیلئے شروع کی جانیوالی مہم کا جائزہ لیا گیا۔ مہم پر عالمی ادارہ صحت اور یونیسیف کے تعاون اورعملی شرکت سے عملدرآمد کیا جارہا ہے۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ پولیس سے انکار کرنیوالوں کی تعداد حوصلہ افزاءکمی آئی ہے۔ گھر بند ہونے کے باعث جو بچے عدم دستیاب تھے ان بھی میں کمی واقع ہوئی ہے۔
اجلاس میں مزید بتایا گیا کہ پولیو پلانے سے انکار کرنیوالوں میں 34 فیصد جبکہ بند گھرون کی وجہ سے عدم دستیاب بچوں میں 68 فیصد کمی آئی ہے۔ ٹاﺅن ہیلتھ افسران اورعالمی ادارہ صحت کی نگرانی میں کام کرنیوالے خصوصی عملے نے بتایا کہ کراچی کی گیارہ حساس یونین کونسلوں میں مشکلات کے باوجود پولیو پلانے کا کام پہلے سے بہتر رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...

مسکن چورنگی دھماکے سے متاثرہ عمارت کو گرانے کا فیصلہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے مسکن چورنگی پر دھماکے سے متاثرہ عمارت کو مخدوش قرار دے دیا، ایس بی سی اے...

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل پی آئی اے کی پرواز308 کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی...

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

گلشن اقبال میں واقع ایک رہائشی عمارت میں دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جب کہ 27 زخمی ہوگئے۔