Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں...

اے این ایف کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

 اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے...

کراچی میں آج بونداباندی کا امکان

موسم کی صورتحال، کراچی میں آج بونداباندی کا امکان ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری...

زائد فیسیں لینے والے اسکولوں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے تمام اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ...

انتظار قتل کیس ، سی ٹی ڈی کو مقتول کی دوست لیلیٰ کی تلاش

intizar cکراچی، انتظار قتل کیس میں نیا موڑ آ گیا۔ ذرائع کے مطابق، انتظار کی لیلیٰ نامی لڑکی سے دوستی تھی، لیلیٰ پہلے سے کسی اعلیٰ پولیس افسر اور سیاسی شخصیت کی دوست تھی۔ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ مدیحہ کیانی نے 2 بار انتظار کو لیلیٰ سے دور رہنے کا مشورہ دیا۔ مدیحہ کو انتظار کے پاس پولیس افسر نے خاص پیغام دیکر بھیجا تھا۔ انتظار نے لیلیٰ کے ساتھ دوستی چھوڑنے سے انکار کیا تھا۔ ڈیفنس کے کلب میں انتظار، لیلیٰ اور مدیحہ کو آئس پیتے بھی دیکھا گیا۔ذرائع نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ انتظار ملائیشیاء سے کراچی بھی لیلیٰ کے کہنے پر آیا تھا، سی ٹی ڈی تفتیشی ٹیم نے لیلیٰ کی تلاش شروع کر دی ہے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کا کہنا ہے کہ انتظار کے موبائل ڈیٹا ریکارڈ سے تمام صورتحال سامنے آ جائیگی۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat