Wednesday, October 21, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی انٹیل نے تاریخ کا بہترین سکستھ جنریشن انٹیل کور پراسیسر متعارف کرادیا

انٹیل نے تاریخ کا بہترین سکستھ جنریشن انٹیل کور پراسیسر متعارف کرادیا

 rsz_2775754-intelکراچی: انٹیل کارپوریشن نے چھٹی جنریشن کا انٹیل کور پراسیسر متعارف کرادیا ہے جو اب تک کا کمپنی کا سب سے بہترین پراسیسر ہے۔یہ لانچ کمپیوٹر کے میدان میںایک سنگ میل اور تبدیلی کا محرک ثابت ہو گی، یہ پراسیسرز کم سے کم پاور میں ایک بہترین کارکردگی دکھانے کے ساتھ ساتھ نیا تجربہ فراہم کریں گے اور الٹرا موبائل کمپیوٹ اسٹک سے لے کر تمام تر صلاحیتوں کے حامل ڈیسک ٹاپ اور نیو موبائل ورک اسٹیشن تک بڑے پیمانے پر مختلف طرز پر ڈیزائن کردہ ڈیوائسز کو سپورٹ بھی کریں گے۔انٹیل کے نائب صدر اور کلائنٹ کمپیوٹنگ گروپ کے جنرل منیجر کرک اسکاگن نے کہا کہ یہ پراسیسرز کمپیوٹنگ کی دنیا میں وہ شاندار جدت لے کر آیا ہے جو ہم نے آج تک نہیں دیکھی۔ یہ پہلے کے مقابلے میں زیادہ بہترین کارکردگی، لاجواب بیٹری اور شاندار سیکیورٹی کے حامل ہیں۔ اس کے ذریعے آپ اپنے کمپیوٹر پر نئے تجربات سے بھی لطف اندوز ہو سکتے ہیں جیسے یہ آپ کی شکل کو پہچان کر لاگ ان کر لے گا اور آپ کی آواز پر کام کرے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...