Tuesday, October 20, 2020
Home کھیل انٹر بورڈ کرکٹ ٹورنامنٹ ٹرائلزکا آغاز 27اکتوبر سے ہوگا، سیکریٹری بورڈ حورمظہر

انٹر بورڈ کرکٹ ٹورنامنٹ ٹرائلزکا آغاز 27اکتوبر سے ہوگا، سیکریٹری بورڈ حورمظہر

ثانوی تعلیمی بورڈsecr-hoor-large کراچی کی سیکریٹری مسز حور مظہر کے اعلامیہ کے مطابق انٹر بورڈ کرکٹ ٹورنامنٹ برائے سال 2014-2015کے ٹرائلز 27اکتوبر 2014سے 29اکتوبر 2014تک اصغر علی شاہ اسٹیڈیم ، پہاڑ گنج، نارتھ ناظم آباد میں ہونگے۔
بورڈ سے الحاق شدہ اسکولوں کے درجہ نہم و دہم کے خوا ہشمند طلباءکو ہدایات دی جاتی ہے کہ وہ اپنے اسکول کے ہیڈ کے اتھارٹی لیٹر کے ہمراہ صبح 09:00بجے درج بالا تواریخ میں آکر حصہ لیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...