Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے گیارہویں جماعت سائنس پری میڈیکل کی مارک شیٹ تیار

گیارہویں جماعت سائنس پری میڈیکل کی مارک شیٹ تیار

studentsاعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی کے مطابق انٹرمیڈیٹ گیارہویں جماعت سائنس پری میڈیکل، ہوم اکنامکس اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2014ءاور ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن کے سالانہ امتحانات برائے 2014ءکی مارکس شیٹس کالجوں کو روانہ کردی گئی ہیں، ریگولر طلباءاپنے کالجوں سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں جبکہ کامرس پرائیویٹ گیارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات برائے 2014ءکی مارکس شیٹس طلباءکی جانب سے دیئے گئے پتوں پر بھیج دی گئی ہیں۔محمد عمران خان چشتی نے مزید بتایا کہ انٹرمیڈیٹ گیارہویں جماعت سائنس پری میڈیکل، کامرس پرائیویٹ، ہوم اکنامکس اور خصوصی امیدواروں کے سالانہ امتحانات برائے 2014ءاور ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن کے سالانہ امتحانات برائے 2014ءکے اسکروٹنی فارم متعلقہ سیکشن سے ضروری تصدیق کے بعد بروز بدھ 29اکتوبر 2014ءسے بروز جمعرات 27 نومبر 2014ءتک انٹربورڈ میں واقع بینک برانچ میں جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ تاریخ گزرنے کے بعد اسکروٹنی فارم قابل قبول نہیں ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...