Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے داخلہ پالیسی، طلباءو طالبات کی تشویش کو دور کیا جائے، گورنر سندھ

داخلہ پالیسی، طلباءو طالبات کی تشویش کو دور کیا جائے، گورنر سندھ

Sindh-Education-and-Literacy-Department-Logoگورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے سندھ کے وزیر تعلیم نثار کھوڑو اور سیکریٹری تعلیم محمد فضل پیچوہو کو ہدایت کی ہے کہ فرسٹ ایئرکے داخلہ میںپیدا ہونے والی پیچیدگیوں کو دور کیا جائے اور اس سلسلے میں فوری اقدامات اٹھاتے ہوئے داخلے کے خواہشمند طلباءو طالبات کی تشویش کو دور کیا جائے تاکہ ان کا تعلیمی سال متاثر نہ ہو۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امتیاز سپر اسٹور نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی:فرانس میں نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہونے پر کراچی کے سب سے بڑے سپر مارٹ امتیاز سپر اسٹور نے تمام...

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...

کراچی ائیرپورٹ کا ایک رن وے بند کر دیا گیا

کراچی ائیر پورٹ رن وے کے ایک حصے کو ترقیاتی کام کے لیے بند کر دیا گیا،سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے...