Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے شیخ خلیفہ بن زید کالج میں آل کراچی انٹر کوئز مقابلہ

شیخ خلیفہ بن زید کالج میں آل کراچی انٹر کوئز مقابلہ

DSC_0740 (1) [320x200]

کراچی، ڈیفنس اتھارٹی شیخ خلیفہ بن زید کالج فیز 4میں آل کراچی انٹر کالج کوئز مقابلہ 2014کا انعقاد کیاگیا جس میں شہر کے صف اوال کے کالجوں کے طلباءو طالبات نے شرکت کی اور اپنی ذہنی صلاحیتوں، علمی استعداداور حالات حاضرہ کے حوالے سے اپنی معلومات کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

تقرےب کے مہمان خصوصی کمال اظفر سےنئر اےڈوکےٹ سپرےم کورٹ آف پاکستان نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج کے ترقی ےافتہ سائنسی دورمیں علم و آگاہی اور ذہنی استعداد مےں برتری کے لئے لازم وملزوم ہے۔ انھوں نے کہا کہ عصر حاضر کے دور کی ترقی علم و ہنر مےں استعدادکی مرہون منت ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ کسی بھیمعیاریتعلےمی نظام کا دارومدار اعلیٰ علمی اور ذہنی استعداد پر منحصر ہوتاہے۔ اس سے پہلے کالج کے پرنسپلبرگیڈیئر (ر)شاہد لون نے خطبہ استقبالےہ میں کہا کہ ذہنی آزمائش کے مقابلوں کا انعقاد طلباءکی ذہنی صلاحےتوں اور استعداد کو جلا بخشتا ہے اور شخصےت کیتعمیر میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

مقابلے کے حتمی نتائج کے مطاق بحریہ کالج کارساز نے کوئز مقابلے میں اول پوزیشن حاصل کی جبکہ ڈیفنس اتھارٹی پبلک اسکول او اینڈ اے لیولز فیز 8نے دوسری پوزیشن پر قبضہ کیاجبکہ ڈیفنس اتھارٹی ڈگری کالج فارمین تیسری پوزیشن کا حقدار رہا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...