Tuesday, October 20, 2020
Home Trending اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کامرس (پرائیویٹ ) سال اول کے...

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کامرس (پرائیویٹ ) سال اول کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

 biek-karachi-resultاعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کامرس پرائیویٹ سال اول کے سالانہ امتحانات برائے 2014ءکے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے بتایا کہ ان نتائج کا اعلان گزشتہ برسو ں کے مقابلے میں تقریباً دو ماہ پہلے کیا گیا ہے۔ نتائج کی تفصیلات بتاتے ہوئے محمد عمران خان چشتی نے کہا کہ کامرس پرائیویٹ کے سال اول کے امتحانات میں 6531 امیدواروں نے رجسٹریشن حاصل کی جبکہ 6169 امیدواروں نے امتحانات میں شرکت کی جس میں سے 792 امیدوار تمام سات پرچوں میں، 856 چھ پرچوں میں، 965 پانچ پرچوں میں، 957 چار پرچوں میں، 852 تین پرچوں میں، 736 دو پرچوں میں جبکہ 667 امیدوار ایک پرچے میں کامیاب قرار پائے۔ محمد عمران خان چشتی نے مزید بتایا کہ ان امتحانات میں سات پرچوں میں کامیابی حاصل کرنے والے امیدوارں کا تناسب تقریباً 13فیصد، چھ پرچوں میں تقریباً 14فیصد، پانچ پرچوں میں 15.74 فیصد، چار پرچوں میں 15.61فیصد، تین پرچوں میں 13.90 فیصد، دو پرچوں میں 12 فیصد جبکہ ایک پرچے میں کامیابی حاصل کرنے والوں کا تناسب 10.88فیصد رہا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدر کی ضانت منظور

مزار قائد بے حرمی کیس میں اغو کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اب سٹی کورٹ ایک لاکھ روپے کت...

مصباح سے کوئی اختلاف نہیں، ان کا ورک لوڈ کم کیا ہے:مانی

جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے پی ایس ایل اور پی سی بی تنازع کے...

چھاتی کا سرطان: کہیں آپ لاعلم تو نہیں؟

اینکرز کے کوٹ اور دوپٹوں پر لگی ’’پنک ربن‘‘ کا مقصد ناظرین کو ہر لمحہ ’’ ماہ اکتوبر: بریسٹ کینسر سے آگاہی...

کیپٹن (ر) صفدر گرفتار، سندھ حکومت نے لاتعلقی ظاہر کردی

اکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو کراچی کے ہوٹل سے گرفتار کرلیا گیا۔ مزار قائد کا تقدس پامال...