Wednesday, October 28, 2020
Home Trending اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر کامرس کے نتائج کا اعلان...

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر کامرس کے نتائج کا اعلان کردیا

biek-karachi-resultاعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹر کامرس سال 2013-14 کے نتائج کا اعلان کردیا۔ انٹربورڈ کی جانب سے نتائج کے اعلان کے مطابق طالب علم اشیش کمار نے 930 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔ نتائج کے مطابق سیدہ کاملہ اکبر نے 928 نمبر لے دوسری جب کرن جبین نے 921 نمبرلے کرتیسری پوزیشن حاصل کی۔ ناظم امتحانات کے مطابق کامیابی کا تناسب 40.71 فیصد رہا۔
12 ویں جماعت کامرس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...