Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹیل ملز ملازمین کوبے روزگارنہیں ہونے دینگے، سعید غنی

 وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کی جانب سے مزدوروں کو بے روزگار کرنے کے سخت...

عزیر بلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا

لیاری گینگ وارکے سرغنہ عذیر بلوچ کے 3 قریبی ساتھیوں کے خلاف اہم پیش رفت، عدالت نےعزیربلوچ کے 3 ساتھیوں کو سزا سنادی، عبدالعزیز...

شہر قائد میں موسم خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

شہر قائد میں موسم خشک، ہوا میں نمی کا تناسب 21 فیصد ریکارڈ، کم سے کم درجہ 15.5 ڈگری اور زیادہ  سے زیادہ 33...

کراچی کےنجی و سرکاری ہسپتالوں میں 446 وینٹیلیٹرز موجود

کرونا وبا کی دوسری لہر، کراچی کےنجی و سرکاری ہسپتالوں میں 446 وینٹیلیٹرز موجود، 62 مریض وینٹیلیٹرز پر موجود، شہید محترمہ بےنظیر بھٹو ٹراما...

انٹرکے امتحانات کا پہلامرحلہ اٹھائیس اپریل سے شروع ہوگا، انواراحمد زئی

anwar ahmed zai1کراچی، انٹر کے امتحانات کا پہلا مرحلہ اٹھائیس اپریل سے شروع ہوگا، چئیرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ انوار احمد زئی کا کہنا ہے کہ امتحانات کو شفاف بنانے کے لیے پہلی بار کمپیوٹراز ایڈمٹ کارڈ متعارف کرائے گئے ہیں۔انٹر بورڈ آفس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے، چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ انوار احمد زئی نے کہا کہ شہر میں انٹر کے امتحانات کا پہلا مرحلہ اٹھائیس اپریل سے شروع ہوگا۔ جبکہ شہر کے پانچ مختلف بینکوں کی برانچوں سے طلبہ و طالبات امتحانی فارم آسانی سے حاصل کرسکتے ہے۔انوار احمد زئی نے کہا کہ امتحانات کو شفاف بنانے کے لیے پہلی بار کمپیوٹراز ایڈمٹ کارڈ متعارف کرائے گئے ہیں۔ جس سے نقل کی روک تھام میں مدد ملے گی۔ چئیرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ نے کہا کہ طلبہ کی آسانی کے لیے یہ نظام بنایا گیا ہے، تاہم طلبہ وطالبات کو کم سے کم وقت میں سہولیات فراہم کی جائےگی۔

Open chat