Thursday, October 22, 2020
Home Trending اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورد نے گیارہویں جماعت آرٹس و ریگولر کے نتائج...

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورد نے گیارہویں جماعت آرٹس و ریگولر کے نتائج کا اعلان کردیا

biek-karachi-resultانٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی نے گیارہویں جماعت آرٹس ریگولر اور پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔ناظم امتحانات عمران چشتی کے مطابق آرٹس ریگولر اور پرائیویٹ میں مجموعی طورپر17 ہزار4 سو 48 امیدواروں نے شرکت کی، 7ہزار 3سو 33امیدوارتمام پرچوں میں کامیاب ہوئےجبکہ کامیابی کا تناسب 42 فیصد رہا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...

کھارادر میں تجاوزات کےخلاف آپریشن،ٹھیلے اور پتھارے ضبط

کراچی، انسداد تجاوزات ضلع جنوبی نے کھارادر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد پتھارے اور ٹھیلے ضبط کرلئے گئے، ذرائع کے مطابق...

جناح اسپتال کے سابق پروفیسر کورونا وائرس کا شکار ہو کر انتقال کر گئے

جناح اسپتال کراچی کے سابق پروفیسر آف سرجری ڈاکٹر سید وقار احمد کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔جناح اسپتال کی سربراہ ڈاکٹر...