Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

ضعیف العمر امین الدین نے 74 سال کی عمر میں انٹر کا امتحان پاس کرلیا

inter clear1کراچی: چند ماہ قبل اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے تحت ہونے والے انٹرکے ضمنی امتحان میں 74 سال کے ضعیف العمرشخص نے شرکت کی اورامتحان پاس کرلیا۔ انٹربورڈ آفس میں منعقد ایک پریس کانفرنس کے دوران 74سالہ امین الدین نے بتایاکہ وہ بھارت کے علاقےپٹیالہ سے تعلق رکھتے ہیں، برصغیر پاک و ہند کی تقسیم کے بعد ہجرت کے دوران امین الدین کے والدین اور بہن بھائی سمیت دیگرعزیز و اقارب کو قتل کردیا گیا تھا، وہ تن تنہا پاکستان پہنچنے میں کامیاب ہوئے اوریہاں آکرمحنت مزدوری شروع کردی ۔ جامعہ ستاریہ سے قرآن حفظ و درسِ نظامی مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ دنیاوی علوم کی اہمیت کو محسوس کرتے ہوئے انھوں نے میٹرک اوربعدازاں انٹرمیڈیٹ کاامتحان پاس کیا، امین الدین جن کے پاس اپنا گھر موجودنہیں ہے دارالعلوم میں ہی رہائش پذیرہیں جب اُن سے بیوی بچوں کے بارے میں پوچھا گیا تو انھوں نے انکشاف کیاکہ غربت کے سبب انھوں نے اب تک شادی ہی نہیں کی۔

Open chat