Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے سندھ حکومت نے انٹرمیڈیٹ بورڈ کے قانون میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا

سندھ حکومت نے انٹرمیڈیٹ بورڈ کے قانون میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا

Sindh-Education-and-Literacy-Department-Logoکراچی، سندھ حکومت نے انٹرمیڈیٹ بورڈ کے قانون میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ترمیم کرکے صوبے میں ایک نیا تعلیمی بورڈ قائم کیا جائے گا ۔ذرائع کے مطابق تین اضلاع پر مشتمل شہید بے نظیر آباد کے نام سے نئے تعلیمی بورڈ کا بل تیار کرلیا گیا ہے ۔شہید بے نظیر آباد تعلیمی بورڈ میں نوشہرو فیروز ،سانگھڑ اور بے نظیر آباد کے اضلاع شامل ہوں گے ۔سندھ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بل 2015 سندھ اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں پیش کیا جائے گا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ڈی آئی جی سی آئی اے کو ایڈیشنل آئی جی کا اضافی چارج مل گیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کی کورونا ٹیسٹ مثبت آنے اور 14 روز کےلئے قرنطینہ میں چلے جانے...

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...