Tuesday, October 27, 2020
Home کھیل بحریہ پریمیئر لیگ چیمپئن شپ،انٹرنیشنل اکیڈمی کے نام

بحریہ پریمیئر لیگ چیمپئن شپ،انٹرنیشنل اکیڈمی کے نام

footballبحریہ پریمیئرلیگ انٹرسکول کرکٹ چیمپئن شپ ایزانٹرنیشنل اکیڈمی نے جیت لی۔ فاتح ٹیم کوانعامات سے نوازا گیا۔ شائقین نے کھلاڑیوں کو خوب داد دی اورکہا پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔دو روزہ بحریہ پریمئیر لیگ انٹرسکول کرکٹ چیمپئن شپ ہوئی اختتام پذیر۔ ایونٹ میں لیا حصہ بحریہ سکولزکی ٹیموں نے۔ تمام ٹیموں نے دکھائے اپنے جوہر۔ ایزانٹرنیشنل کی ٹیم اے کیوخان فیزایٹ کوشکست دے کرکیا فائنل ٹاٹل اپنے نام۔ سابق کرکٹرمحمد وسیم کا کہنا ہے کہ کھیلوں کے فروغ کیلئے انٹرسکولزایونٹ کا انعقاد ہے پرائیویٹ سیکٹر کا مثبت اقدام ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...