داﺅدخان کے خوابوں کو پورا کرنا ہے (حفیظ خٹک)
5دسمبر2010کوسورج آب و تاب سے تھا،11بجے کے قریب داﺅدخان اپنے چھوٹے بھائی عرفان کے ساتھ گلشن اقبال کے اصفہانی روڈ پر محوسفر تھے۔ پیراڈائز چوک پر جب پہنچے تو نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میںعرفان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہدید ہوگیا جبکہ داﺅدخان آغاخان ہسپتال کے آپریشن تھیٹر […]