Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم بھی کورونا کا شکار

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا. وفاقی وزیر نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ میری کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ...

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی انتقال کرگئے

سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی انتقال کرگئے، مرحوم کے بیٹے عمر جمالی نے موت کی تصدیق کردی، بیٹے کے مطابق ظفراللہ جمالی تین...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کورونا کا ٹیسٹ منفی آگیا، ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ کے قبل ازیں دو ٹیسٹ مثبت آئے...

کووڈ19، ای او بی آئی کا ہیڈ آفس دو روز کےلئے بند

ایمپلائز اولڈ ایچ بینیٹس انسیٹیوشن کے ہیڈآفس میں دو افراد کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، ای او بی آئی حکام کے مطابق ہیڈ آفس...

بیٹے انتظارکی مقدس حیدرکی بھتیجی سے دوستی تھی،والد

intizar cکراچی مقتول انتظار احمد کے والد اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ میرے بیٹے کے قتل کے شواہد مٹا دیئے گئے ہیں،نجی چینل کے مطابق والدنے کہاکہ ماہ رخ میرے بیٹے کے ساتھ ا سکول میں پڑھتی تھی،اس کے والد نے امریکہ سے کال کی اور مجھے ڈرایا دھمکایا،انتظار کو ماہ رخ سے دوستی پر قتل کیا گیا۔کراچی میں پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے اشتیاق احمد نے کہاکہ نئی جے آئی ٹی نہیں بنائی گئی،ماہ رخ کے والد نے فون کرکے مجھے کہا کہ ان کا بھائی کراچی میں بڑی پوسٹ پر ہے۔ میں نے اس خوف سے اپنے بیٹے کو ملائیشیا بھیج دیا تھا۔ چیف جسٹس اور آرمی چیف سے انصاف کی اپیل کرتا ہوں۔ بتایا گیاکہ ماہ رخ مقدس حیدر کی بھتیجی ہے۔ انتظار کے والد نے انصاف نہ ملنے پر تادم مرگ بھوک ہڑتال کی دھمکی دیدی

Open chat