Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

انتظارقتل،8پولیس اہلکاروں کے ریمانڈمیں27جنوری تک توسیع

intizar cکراچی مقامی عدالت نےانتظارقتل کیس میں گرفتار آٹھ پولیس اہلکاروں کی جسمانی ریمانڈ میں 27 جنوری تک توسیع کردی گئی ہے۔نجی چینل کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت میں انتظار احمد قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں گرفتار آٹھ پولیس اہلکاروں کو عدالت میں پیش کیا گیا ۔اس موقع پر تفتیشی افسر کی جانب سے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کی درخواست جمع کرائی تھی جس پر عدالت نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 27 جنوری تک توسیع کردی جبکہ انتظار کیس میں ملوث ایک ایک ملزم نسپکٹر طارق رحیم نے عبوری ضمانت حاصل کررکھی ہے

Open chat