Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے پر اپنا ٹویٹ ہٹا دیا ، ڈاکٹر...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

انتظارقتل کیس میں تفتیشی افسرفائل کے بغیرعدالت پہنچ گیا

intizarکراچی انتظارقتل کیس میں پولیس تاخیری حربے،نجی چینل کے مطابق تفتیشی افسرفائل کے بغیرعدالت پہنچ گئے ،تفتیشی افسرنے عدالت سے مزید مہلت کی استدعاکردی،پولیس مکمل فائل نہ ہونے کی وجہ سے آج دلائل نہ ہوسکے،عدالت نے مزیدمہلت دیتے ہوئے سماعت 10فروری تک ملتوی کردی،انتظارکے والدنے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ پولیس کی تفتیش سے بالکل مطمئن نہیں،اشتیاق احمدنے کہاکہ میرے بیٹے کو پولیس نے گھیرکرمارا۔

Open chat