Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی میں نومبرکے دوران سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے اور کم سےکم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔...

ڈاؤ یونیورسٹی کا کورونا ہسپتال اب تک فعال نہ ہوسکا

یونیورسٹی روڈ پر قائم ڈاؤ یونیورسٹی ڈینٹل کالج ہسپتال کا کورونا کا ہسپتال اب تک فعال نہ ہوسکا جس کے لیے ڈاؤ یونیورسٹی کی...

آغا سراج پر ایک سال بعد فرد جرم عائد

کراچی کی احتساب عدالت میں نیب کی جانب سے آغا سراج درانی اور ان کے اہلخانہ پر ایک ارب 61 کروڑ کے غیر قانونی...

تیز رفتار ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر

جام صادق پل پر تیز رفتار ٹینکر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے...

انٹرا سٹی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 7سے 12فیصد کمی کا اعلان

Pakistan-Karachi-LocalGovernment-Administrators_7-19-2013_110132_lمحکمہ ٹرا نسپو ر ٹ و ماس ٹرانزٹ نے تیل کی قیمتو ں میں کمی کے بعد مختلف روٹس پر چلنے وا لی انٹرا سٹی پبلک ٹرا نسپو ر ٹ کے کرا یو ں میں 7سے 12فیصد کمی کا اعلا ن کر دیا ہے اس سلسلے میں نو ٹیفیکیشن جا ر ی کر دیا گیا ہے ۔وا ضح رہے کہ محکمہ ٹرا نسپو ر ٹ، گڈز ٹرا نسپو ر ٹ ، انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ ، رکشہ /ٹیکسی اور اسکو لز وین کے کرا یو ں میںکمی کا نو ٹیفیکیشن پہلے ہی جا ر ی کر چکا ہے ۔
Open chat