Wednesday, January 27, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سی این جی اسٹیشن پھر بند، شہری مشکلات شکار

سی این جی پھر بند، سوئی سدرن گیس کمپنی نے بدھ کی صبح 8 بجے سے ہفتہ کی صبح 8 بجے تک کراچی سمیت...

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

ایس ایچ او اعجاز خواجہ قتل کیس: ملزم وسیم چھوٹا 6 مزید وارداتوں میں ملوث

karachi killing 9mm pistol1کراچی: ایس ایچ او اعجاز خواجہ قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کی ویب سائٹ رپورٹ کے مطابق ملزم وسیم عرف چھوٹا ایس ایچ او اعجاز خواجہ کے علاہ قتل کی 6 دیگر وارداتوں میں بھی ملوث ہے۔ پولیس نے قتل میں ملوث وسیم چھوٹا کو ایک ہفتہ قبل گرفتار کیا تھا۔ ملزم سے برآمد پستول دیگر 6 وارداتوں میں بھی استعمال ہوا ہے۔ ملزم سے برآمد شدہ نائن ایم ایم پستول 4 اہل کاروں سمیت 6 افراد کے قتل میں استعمال ہوا ہے۔ ملزم سے مزید تفتیش کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دیے جانے کا امکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat