Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم ڈاکٹر شکیل اوج کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ٹیم کی تشکیل

ڈاکٹر شکیل اوج کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ٹیم کی تشکیل

karachi-crimesکراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو نے ڈاکٹر شکیل اوج کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دیدی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹیم میں ایس ایس پی ایس آئی یو فاروق اعوان اورایس ایس پی ایسٹ پیر محمدشاہ شامل ہیں۔ عبدالقادرتھیبو کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرشکیل اوج کے قاتلوں کی نشاندہی کرنیوالے کو 20 لاکھ روپے کا نقد انعام دیا جائے گا جبکہ نشاندھی کرنیوالے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...