Tuesday, October 20, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی ایپل اب ری فرنش آئی فون سکس ایس اور ایس پلس فروخت...

ایپل اب ری فرنش آئی فون سکس ایس اور ایس پلس فروخت کریگا

iphone-6کراچی، ایپل نے اپنے آن لائن سٹور پر ری فرنش آئی فون سکس ایس اور سکس ایس پلس کو فروخت کرنے کا آغاز کردیا ہے ۔اس سے پہلے ایپل کی جانب سے آن لائن سٹور پر میک کمپیوٹر، آئی پیڈز اور دیگر ڈیوائسز تو فروخت کی جاتی تھیں مگر ری فرنش آئی فونز یہاں نہیں ملتے تھے ۔مگر اب ایپل نے اپنے صارفین کے لیے یہ سہولت بھی فراہم کی ہے اور ڈیوائس کی قیمت میں 15 فیصد تک رعایت دی جائے گی۔مثال کے طور پر اگر آپ 16 جی بی والا ری فرنش آئی فون سکس ایس خریدیں گے تو وہ آپ کو 449 ڈالرز (لگ بھگ 47 ہزار روپے ) میں پڑے گا جبکہ اس کی اصل قیمت 529 ڈالرز (لگ بھگ ساڑھے 55 ہزار پاکستانی روپے ) ہے ، جبکہ اتنی میموری والا سکس ایس پلس 529 ڈالرز کا ملے گا۔ اسی طرح 64 جی بی اسٹوریج والا سکس ایس پلس فون ایک سو ڈالرز کے ڈسکانٹ کے ساتھ 589 ڈالرز کا ملے گا۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...