Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت اقبال کی خودکشی،ڈائریکٹر پینشن نے اظہارلاتعلقی کردیا

اقبال کی خودکشی،ڈائریکٹر پینشن نے اظہارلاتعلقی کردیا

civic centreکراچی، گزشتہ روزسوک سینٹرکی چھٹی منزل سے خودکشی کرنے والے محمداقبال کی مبینہ خودکشی سے ڈائریکٹرپینشن نے اظہارلاتعلقی کردیاہے،ڈائریکٹرپینشن مختاربھٹی کاکہناہے کہمحمداقبال نےکسی سےرابطہ نہیں کیاتھا،ان کاکہناہے کہ محمداقبال کی پینشن میں اضافےکی مدمیں کچھ رقم ہوسکتی ہے۔انہوںنے کہاکہ محمداقبال کوستمبرتک پینشن اداکی گئی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری، تحقیقاتی کمیٹی کا روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ

کراچی :سندھ حکومت کی تحقیقاتی کمیٹی نے کیپٹن(ر)صفدرکی گرفتاری کے واقعے کی تحقیقات کیلئے روزانہ کی بنیاد پر اجلاس کا فیصلہ کرلیا...

کراچی ترقیاتی کمیٹی کا نالوں پر قائم آبادیوں کو منتقل کرنے کا فیصلہ

کراچی: وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی سربراہی میں کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزیر سعید غنی، کور کمانڈر...

سرجانی ٹاؤن, 5سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سے اغواء

کراچی:سرجانی ٹاؤن سیکٹر4 ڈی سے 5 سالہ بچی عروہ فہیم گھر کے قریب سےاغواء ,پولیس کے مطابق گزشتہ روز پیر تقریبا رات...