Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

’’منا‘‘ کے قد سے بھارت کو چھوٹا ہونے کا احساس، اسٹولز پر چڑھ کر پریکٹس

muhammad irfan1ایڈیلیڈ: پاکستانی پیسر محمد عرفان کے لمبے قد نے بھارت کو پریشان کردیا ہے اور ان کی بولنگ سے نمٹنے کیلیے خاص انداز سے پریکٹس کی جانے لگی۔ اوپنرز شیکھر دھون اور روہت شرما نے ایک گھنٹے تک نیٹ میں بیٹنگ کی، اس دوران 2چھوٹے اسٹولز پر چڑھ کر گیند ان کی جانب تھرو کی جاتی رہی،اس کا مقصد انھیں عرفان کی بولنگ ہائٹ سے ہم آہنگ کرنا تھا، کپتان مہندرا سنگھ دھونی اور ٹیم ڈائریکٹر روی شاستری نے خاصی دیر تک اتوار کے میچ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال بھی کیا۔

Open chat