Sunday, October 25, 2020
Home Trending مولانا فضل الرحمن تعطل ختم کرائیں، متحدہ سے مسائل پر مذاکرات کے...

مولانا فضل الرحمن تعطل ختم کرائیں، متحدہ سے مسائل پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں، اسحق ڈار

fazal ur rahman ishaq dar1کراچی: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو ٹیلی فون کرکے ایم کیوایم سے مذاکرت میں پیدا ہونے والے تعطل کو ختم کرنے میں کردار ادا کرنے کی درخواست کی۔ نجی ٹی وی کےمطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ایم کیوایم اور حکومت کے درمیان مذاکرت میں تعطل کو ختم کرنے میں کردار ادا کرنے کی درخواست کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈار نے مولانا فضل الرحمان کو پیپلزپارٹی سے بھی بات چیت کی درخواست کی جب کہ اس موقع وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ کراچی آپریشن کسی سیاسی جماعت کے خلاف نہیں ہے اور حکومت تمام مسائل پر ایم کیوایم سے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...