Saturday, October 24, 2020
Home Trending گورنرسندھ کی تبدیلی کے فیصلے پرعشرت العبادلاعلم

گورنرسندھ کی تبدیلی کے فیصلے پرعشرت العبادلاعلم

ishrat ebadhhکراچی، وفاق کی جانب سے گورنرسندھ کی تبدیلی کے فیصلے پرعشرت العبادنے لاعلمی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ اس حوالے سے اسلام آبادنے مجھے ابھی تک آگاہ نہیں کیا،نجی میڈیاچینل کے مطابق گورنرسندھ عشرت العبادنے کہاہے کہ گورنرکی تبدیلی کافیصلہ وفاق کااستحقاق ہے،جومرضی فیصلہ کرکے مجھے قبول ہوگا،ان کاکہناتھاکہ گورنرکے طورپرہمیشہ کراچی کے امن اورسندھ کے مفادکے لئے کام کیا،اگرگورنرنہ بھی رہاتوکراچی کے امن کے لئے کام کرتارہوں گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...