Friday, October 23, 2020
Home Trending  عشرت العبادکی برطانوی شہریت گورنر ہائوس سے رخصتی کا سبب بنی

 عشرت العبادکی برطانوی شہریت گورنر ہائوس سے رخصتی کا سبب بنی

ishrat-mustufaکراچی، 14سال تک سندھ پر راج کرنے والے گورنرعشرت العباد کو برطانوی شہریت لے ڈوبی۔ عشرت العباد چند ہفتے پہلے تک نہایت مستحکم گورنر تھے لیکن پھر پاک سر زمین پارٹی کے رہنماء مصطفیٰ کمال نے ان پر دہری شہریت کا الزام لگا دیا۔ جواباً عشرت العباد بھی غصے میں آئے اور خوب گرجے برسے۔ بس، یہی معاملہ ان کی رخصتی کی وجہ بنا۔2002ء میں عہدہ سنبھالنے والے عشرت العباد کی توثیق 3 صدور نے کی۔ انہوں نے بطور گورنر سندھ 6 وزرائے اعظم کے ساتھ کام کیا۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...