Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت اپنے کیرئیرسے مطمئن ہوں،کتاب لکھ رہاہوں،عشرت العباد

اپنے کیرئیرسے مطمئن ہوں،کتاب لکھ رہاہوں،عشرت العباد

governer-bکراچی،      سابق گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادنے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ نئے آنے والے گورنرنیک خواہشات رکھتاہوں،میں اپنے کیرئیرسے مطمئن ہوں،کراچی میں جاری ٹارگٹڈآپریشن چلتارہے گا،2008کے بعدصرف چارمرتبہ اسلام آبادگیا،کراچی میں اپنے بچوںکوزیادہ وقت دوں گا،14سالہ گورنرشپ کے تجربات پرکتاب لکھ رہاہوں،کتاب کانام اوروہ جومیں کہہ نہ سکاہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...