Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

انٹر بورڈ کی ترقی اور وطن کے معماروں کا مستقبل اولین ترجیح ہے، گورنر سندھ

ishrat ul Ibad Khanکراچی: اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے چیئر مین اختر غوری نے گورنر ہائوس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے ملاقات کی ۔ ملاقات میںچیئرمین تعلیمی بورڈ نے گورنر سندھ کو بورڈ میں کیے گئے اقدامات اور اصلاحات لانے سے متعلق تفصیل سے آگاہ کیا ۔ گورنر سندھ نے بورڈ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ہدایت کی کہ اعلیٰ ثانوی بورڈ طلبا کے روشن مستقبل کا تعین کرتا ہے لہٰذا ادارے کا تقدس اور وطن کے معماروں کا مستقبل اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ انٹر میڈیٹ بورڈ کراچی کو ترقی یافتہ ممالک کے تعلیمی اداروں کی فہرست میں لانے کے لیے جدید خطوط پر کام کرنا ہو گا کیونکہ تعلیمی اداروں کی ترقی وطن عزیز کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے اس لیے سب کو مل کر بورڈ کی ترقی کے لیے کام کرنا ہو گا ۔
Open chat