Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

دشمن ملک کو کمزور اور غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے، عشرت العباد

ishrat--ul--ebad-khanگورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا ہے کہ ملک سے کرپشن ختم کرنے کے لئے نوجوانوں کو آگے آنا ہوگا۔ دشمن ملک کو کمزور اور غیر مستحکم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ ہم مخصوص مائنڈ سیٹ کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔کراچی میں یوتھ پارلیمنٹ کی تقریب سے خطاب میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا کہ دشمن ملک کو کمزور اور غیر مستحکم کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ ہم مخصوص مائنڈ سیٹ کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ جنگ ہمارے گھروں تک پہنچ گئی ہے۔ ملک کو کرپشن سے پاک کرنے کے لئے نوجوان آگے آئیں۔کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اٹھارہ سے پچس سال کےنوجوان ٹارگٹ کلنگ میں ملوث پائے گئے ہیں۔کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ،بھتہ خوری اور اغواء برائے تاوان میں ستر فیصد کمی آئی ہے۔گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے جان دینے والوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی

Open chat