islam.jpg

اللہ تعالیٰ کی مدد کے اسباب (مفتی محمد یوسف طیبی)

ارشاد باری تعالی ہے: ”اللہ تبارک و تعالی کی رسی کو مضبوطی سے پکڑ کر ایک ہو جاﺅ اور فرقہ نہ بناﺅ۔ اللہ تعالی کی نعمت کو یاد کرو جب تم مختلف فرقوں میں بٹے ہوئے تھے اور اللہ نے تمھیں ایک کر دیا۔ اور تم اللہ کی نعمت کی وجہ سے اس کے احسان […]

islam.jpg

اعمال صالح کی اہمیت وافادیت (مفتی یوسف کشمیر)

اللہ رب العزت نے اپنے بندوں سے وعدہ کیا ہے کہ اگر آپ نیک اعمال کرو گے تو میں تمہاری دنیا کی زندگی کو پرسکون، راحت بخش اور پاکیزہ بنا دوں گا۔ لیکن ہم دنیا میں دیکھتے ہیں کہ بہت سارے لوگ نیکیاں کر رہے ہوتے ہیں لیکن محسوس یہ ہوتا ہے کہ ہماری زندگی […]

family_planning.jpg

گھر میں سکون مگر کیسے؟ (مفتی عبداللطیف)

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے لیے گھروں کو سکون کی جگہ بنایا ہے۔ آج اگر گھروں میں پریشانیاں ہیں تو اس کی بنیادی وجہ اس کے سوا کچھ نہیں کہ ہم نے عباد الرحمان کے اوصاف میں سے ایک اہم وصف دعا کو چھوڑ دیا ہے۔ افسوس ناک طور پر ہمارے معاشرے میں گھروں کے […]

404200_3539053_Hajj_updates.jpg

حج ایک تربیت گاہ (پروفیسر زید حارث)

ہر با شعور مسلمان اپنی زندگی میں اللہ کے گھر کی زیارت اپنے لئے باعث شرف سمجھتا ہے اور حج کرنا اپنے دین کی تکمیل کا جز گردانتا ہے۔یقینا حج بیت اللہ اسلام کا ایک اہم رکن ہے۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پہ ہے ،ان […]

islam.jpg

جھوٹی گواہی اور عباد الرحمان (مفتی عبداللطیف)

اللہ کے بندوں کے اوصاف میں سے ایک بڑا وصف یہ ہے کہ وہ جھوٹ کی مجلس میں، جھوٹ کی محفل میں، جھوٹی گواہی میں شریک نہیں ہوتے۔ آج ہم اپنا جائزہ لیں، یقیناً ہم میں سے ہر شخص عباد الرحمان بننے کا شوق رکھتا ہے اوریہ شوق ہونا بھی چاہیے،لیکن یہ اس وقت پورا […]

islam-muslim-world.jpg.jpeg

رحمن کے بندے کیسے بنیں؟ (مفتی عبداللطیف)

سورة الفرقان میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ رحمن کے بندے وہ ہیںجو سجدوں اور قیام کی حالت میں راتیں گزارتے ہیں۔ مومن اپنی زندگی پر غور کرے کہ اس کی راتیں کیسے گزرتی ہیں۔ کتنے ایسے وہ لوگ ہیں جو پریشانی میں مبتلا ہیں، نیند نہیںآتی، مٹھی بھر نیند آور گولیاں کھا کر […]

islam.jpg

نیک بندوں کے اوصاف (مفتی عبداللطیف)

اللہ رب العزت اپنی لاریب کتاب قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں: ”اپنے رب کی عبادت کرو موت آنے تک“۔ صحیح مسلم کی حدیث ہے کہ پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے لوگو! تمہارے جتنے بھی اعمال ہیں میں ان کو شمار کر رہا ہوں، پھر ان […]

20190428_055739-1.png

خوش آمدید رمضان

تحریر : رانیا میر شعبان کا چاند نظر آتے ہی رمضان کی تیاریاں شروع ہو جاتی ہیں اور دل باغ باغ ہو جاتا ہے۔ ایسا کیوں نہ ہو، ایک معزز مہمان کی آمد ہے جو سب کے لیے خوشیاں، برکتوں اور رحمتوں کے سیلاب لاتا ہے۔ جس میں ہر طرف سے رب کے خزانے بہہ […]

ramzan2.jpg

روزے اور ہماری صحت (ڈاکٹر صدف اکبر)

رمضان المبارک کے با بر کت مہینے کی آمد آمد ہے، جس میں ہم پر روزے فرض کئے گئے۔ رمضان کے روزے بہت سے صحت اور روحانی فوائد کے حامل ہوتے ہیں ۔ اور رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ہمیں بہترین موقع فراہم کرتا ہے کہ ہم اس مہینے خوب ساری عبادات کریں ۔اپنے نفوس […]

umar-the-great-2.jpg

حضرت عمر بن عبد العزیز کا دور خلافت

تحریر: احمد ذیشان جب حضرت عمر بن عبدالعزیز نے خلافت کی باگ دوڑ سنبھالی تو ملک میں اموی مارشل لاءکا نفاذ تھا۔ لسانی عصبیت، نسلی تفاخر اور مورثی حکومت جیسے بتوں کی پوجا ہو رہی تھی۔ وہ بت جوکہ سید الانبیاءصلی اللہ علیہ والہ وسلم نے پاش پاش کر دیے تھے دوبارہ تعمیر ہو چکے […]

Top