family_planning.jpg

گھر میں سکون مگر کیسے؟ (مفتی عبداللطیف)

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کے لیے گھروں کو سکون کی جگہ بنایا ہے۔ آج اگر گھروں میں پریشانیاں ہیں تو اس کی بنیادی وجہ اس کے سوا کچھ نہیں کہ ہم نے عباد الرحمان کے اوصاف میں سے ایک اہم وصف دعا کو چھوڑ دیا ہے۔ افسوس ناک طور پر ہمارے معاشرے میں گھروں کے […]

islam.jpg

جھوٹی گواہی اور عباد الرحمان (مفتی عبداللطیف)

اللہ کے بندوں کے اوصاف میں سے ایک بڑا وصف یہ ہے کہ وہ جھوٹ کی مجلس میں، جھوٹ کی محفل میں، جھوٹی گواہی میں شریک نہیں ہوتے۔ آج ہم اپنا جائزہ لیں، یقیناً ہم میں سے ہر شخص عباد الرحمان بننے کا شوق رکھتا ہے اوریہ شوق ہونا بھی چاہیے،لیکن یہ اس وقت پورا […]

islam-muslim-world.jpg.jpeg

رحمن کے بندے کیسے بنیں؟ (مفتی عبداللطیف)

سورة الفرقان میں اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ رحمن کے بندے وہ ہیںجو سجدوں اور قیام کی حالت میں راتیں گزارتے ہیں۔ مومن اپنی زندگی پر غور کرے کہ اس کی راتیں کیسے گزرتی ہیں۔ کتنے ایسے وہ لوگ ہیں جو پریشانی میں مبتلا ہیں، نیند نہیںآتی، مٹھی بھر نیند آور گولیاں کھا کر […]

islam.jpg

نیک بندوں کے اوصاف (مفتی عبداللطیف)

اللہ رب العزت اپنی لاریب کتاب قرآن مجید میں ارشاد فرماتے ہیں: ”اپنے رب کی عبادت کرو موت آنے تک“۔ صحیح مسلم کی حدیث ہے کہ پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ اے لوگو! تمہارے جتنے بھی اعمال ہیں میں ان کو شمار کر رہا ہوں، پھر ان […]

islam-images.jpg

آزمائش میں صبر کی اہمیت (مفتی عبداللطیف )

اللہ رب العزت اپنی لاریب کتاب قرآن مجید میں فرماتے ہیں کہ ہم کبھی خیر دے کر آزماتے ہیں اور کبھی تکلیف دے کر۔ آزمائش بندے کے لیے بطور امتحان ہوتی ہے، یہ افراد کو پرکھنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بدر کے موقع پر فکرمند تھے کہ دشمن کے […]

Problems.jpg

آزمائش کیوں آتی ہے؟ (مفتی عبداللطیف)

قرآن پاک میں اللہ رب العزت کا ارشاد ہے کہ اے مسلمانو! ہم ضرور بالضرور تمہیں آزمائش میں ڈالیں گے، یہاں تک کہ ہم اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والوں اور صبر کرنے والوں کو جان لیں اور تمہارے حالات کو پرکھ سکیں۔ سورہ محمد کی اس آیت میں اللہ کریم نے اپنے بندوں […]

duaaa.jpg

اللہ کا ولی کیسے بنیں؟(مفتی عبداللطیف)

اللہ رب العزت اپنی لاریب کتاب میں ارشاد فرماتے ہیں، ”آگاہ رہو اللہ کے ولی کو کوئی خوف ہے اور نہ غم“۔ اولیاءاللہ وہ ہیں جو ایمان لے آتے ہیں اور تقویٰ اختیار کرتے ہیں۔ دنیا میں ہر وہ شخص جو اللہ کا ولی بننا چاہتا ہے وہ بن سکتا ہے، اس کے لیے کوئی مخصوص […]

murder.jpg

احترام انسانیت اور قتل ناحق (مفتی عبد اللطیف)

حدیث قدسی میں اللہ اپنے مظلوم بندوں کو مخاطب کر کے کہتے ہیں، ”میری عزت و جلالت کی قسم! میں تمہاری مدد ضرور کروں گا، چاہے تھوڑی دیر سے ہو“۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، ”ظلم کرنے سے بچو کیوں کہ ظلم قیامت کے دن اندھیرا ہوگا“۔ اسی طرح صحیح مسلم میں ہے کہ، […]

kashmir.jpg

مسئلہ کشمیر، حکومت کیا کرے؟ (مفتی عبداللطیف)

اللہ تعالیٰ نے اپنے رسولﷺ کو ہدایت اور دین حق دے کر بھیجا، چاہے پوری دنیا اسلام کو ناپسند کرے۔ اسلام کی فطرت ہے کہ یہ ہمیشہ پھلے پھولے گا اور ترقی پائے گا، کوئی بھی دین اسلام پر غلبہ نہیں پا سکے گا۔ یہودی اپنے مذہب پر پکا ہے، اسی طرح عیسائی بھی اپنے […]

islam.jpg

برکت کیوں نہیں رہتی؟ (مفتی عبداللطیف)

رب تعالیٰ اپنے بندوں کو برکتوں سے نوازنا چاہتا ہے۔ ہر خیر والی چیز سے متعلق اسی لیے پروردگار نے واضح بتا دیا اور اس چیز سے بھی خبر دار کر دیا جو نقصان دہ ہے۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی یہی تعلیمات دی ہیں کہ وہ تھوڑا سامال جو انسان کے گزارے […]

Top