islam-images.jpg

آزمائش میں صبر کی اہمیت (مفتی عبداللطیف )

اللہ رب العزت اپنی لاریب کتاب قرآن مجید میں فرماتے ہیں کہ ہم کبھی خیر دے کر آزماتے ہیں اور کبھی تکلیف دے کر۔ آزمائش بندے کے لیے بطور امتحان ہوتی ہے، یہ افراد کو پرکھنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بدر کے موقع پر فکرمند تھے کہ دشمن کے […]

Problems.jpg

آزمائش کیوں آتی ہے؟ (مفتی عبداللطیف)

قرآن پاک میں اللہ رب العزت کا ارشاد ہے کہ اے مسلمانو! ہم ضرور بالضرور تمہیں آزمائش میں ڈالیں گے، یہاں تک کہ ہم اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والوں اور صبر کرنے والوں کو جان لیں اور تمہارے حالات کو پرکھ سکیں۔ سورہ محمد کی اس آیت میں اللہ کریم نے اپنے بندوں […]

islam.jpg

نفس کی حفاظت کیسے کریں؟ (مفتی یوسف کشمیری)

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب صحابہ کرامؓ کو نصیحت فرمایا کرتے تو ابتداءایک خطبے سے کرتے تھے، جس خطبة الحاجہ کہا جاتا ہے۔ مذکورہ خطبہ عیدین، نکاح و جمعہ کے موقع پر پڑھا جاتا ہے۔ جس میں پہلے اللہ کی حمد و ثناءہے، پھر اللہ سے مطالبہ کیا جاتا ہے اور وہ ہر […]

duaaa.jpg

اللہ کا ولی کیسے بنیں؟(مفتی عبداللطیف)

اللہ رب العزت اپنی لاریب کتاب میں ارشاد فرماتے ہیں، ”آگاہ رہو اللہ کے ولی کو کوئی خوف ہے اور نہ غم“۔ اولیاءاللہ وہ ہیں جو ایمان لے آتے ہیں اور تقویٰ اختیار کرتے ہیں۔ دنیا میں ہر وہ شخص جو اللہ کا ولی بننا چاہتا ہے وہ بن سکتا ہے، اس کے لیے کوئی مخصوص […]

murder.jpg

احترام انسانیت اور قتل ناحق (مفتی عبد اللطیف)

حدیث قدسی میں اللہ اپنے مظلوم بندوں کو مخاطب کر کے کہتے ہیں، ”میری عزت و جلالت کی قسم! میں تمہاری مدد ضرور کروں گا، چاہے تھوڑی دیر سے ہو“۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، ”ظلم کرنے سے بچو کیوں کہ ظلم قیامت کے دن اندھیرا ہوگا“۔ اسی طرح صحیح مسلم میں ہے کہ، […]

kashmir.jpg

مسئلہ کشمیر، حکومت کیا کرے؟ (مفتی عبداللطیف)

اللہ تعالیٰ نے اپنے رسولﷺ کو ہدایت اور دین حق دے کر بھیجا، چاہے پوری دنیا اسلام کو ناپسند کرے۔ اسلام کی فطرت ہے کہ یہ ہمیشہ پھلے پھولے گا اور ترقی پائے گا، کوئی بھی دین اسلام پر غلبہ نہیں پا سکے گا۔ یہودی اپنے مذہب پر پکا ہے، اسی طرح عیسائی بھی اپنے […]

society.jpg

اصلاح معاشرہ اورہمارا رویہ (حبیب اللہ)

انسان کی تخلیق کمزوری پر ہوئی ہے۔ جس کی گواہی قرآن میں موجود ہے کہ :” بے شک انسان کو کمزور پیدا کیا گیا ہے۔“ (سورة النسائ:28) دنیا میں کتنا ہی نیک اور فرشتہ صفت انسان کیوں نہ ہو مگر اس سے غلطی کا ہونا کوئی بعید نہیں۔ کیونکہ حدیث بھی اس پر شاہد ہے […]

blessing-islam.jpg

گناہوں کی نحوست (حبیب اللہ)

انسانیت کی تخلیق جنت میں ہوئی،کیونکہ انسانوں کے باپ آدم علیہ السلام اور ماں حوا علیہاالسلام کو اللہ تعالیٰ نے پیدا کرنے کے بعد جنت میں ٹھہرا دیا اور حکم دیا کہ جہاں سے چاہے کھاو¿ پیو مگرا س درخت کے قریب نہیں پھٹکنا۔ آخر وہ کون سی چیز تھی؟ جس نے انہیں نعمتوں، لذتوں، […]

enfant-chuchote-oreille.jpg

چغلی ایک خطرناک گناہ (حبیب اللہ)

اخلاقی برائیوں میں سے چغلی بھی ایک برائی ہے۔ جس کا تعلق عموماً انسان کی زبان سے ہوتا ہے۔ یہ اگرچہ چھوٹا سا عمل ہے جس میں صرف زبان کو ہلکی سی حرکت دینا پڑتی ہے مگر اس کی وجہ سے ناصرف رشتوں میں دراڑیں پڑ جاتی ہیں بلکہ محبتوں کے بندھن نفرتوں میں بدل […]

quran-cover.jpg

تفسیرقرآن اور اس کی قسمیں(مولانا محمد جہان یعقوب)

تفسیر کی دو قسمیں ہیں۔ تفسیر بالماثور اور تفسیر بالرائے، ان کی تعریف اور تفصیلات ذیل میں درج کی جاتی ہیں: تفسیر بالماثور ایسی تفسیر جس میں قرآن وسنت۔ اقوال صحابہ رضوان اللہ عنھم اجمعین اور تابعینؒ، سیر وتاریخ کی مستند روایات کو ہی مد نظر رکھا جائے۔ اس قسم کی تفسیر کو تفسیر منقول […]

Top